20 اکتوبر، 2017، 11:17 PM

مصر میں وہابی دہشت گردوں کے حملے میں 20 فوجی ہلاک

مصر میں وہابی دہشت گردوں کے حملے میں 20 فوجی ہلاک

مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے مغرب میں وہابی دہشت گردوں کے حملے میں مصری فوج کے 20 اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسکائی نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے مغرب میں وہابی دہشت گردوں کے حملے میں مصری فوج کے 20 اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔ مصری سکیورٹی فورسز کے مطابق وہابی دہشت گردوں نے گھات لگا کر مصری فوجیوں پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 20 فوجی ہلاک ہوگئے۔ مصری سکیورٹی فورسز کے مطابق وہابی دہشت گردوں نے الواحات علاقہ میں چھپ کر حملہ کیا  اور سکیورٹی فورسز کے 20  اہلکاروں کو ہلاک کردیا۔ وہابی دہشت گرد بہت سے اسلامی ممالک میں دہشت گردی پھیلا کرکے امریکی اور اسرائیلی منصوبے پر عمل پیرا ہیں۔

News ID 1876087

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha